منگل,  14 اکتوبر 2025ء

مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد سعد رضوی اور انس رضوی پر قتل کا مقدمہ درج

مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد سعد رضوی اور انس رضوی پر قتل کا مقدمہ درج
مریدکے میں پرتشدد احتجاج کے بعد سعد رضوی اور انس رضوی پر قتل کا مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں ایک مذہبی جماعت کے کارکنان کی جانب سے اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک پرتشدد احتجاج کے دوران شدید بدامنی دیکھنے میں آئی، جس کے نتیجے میں ایک پولیس افسر شہید، 48 اہلکار زخمی جبکہ متعدد شہری بھی متاثر