







واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی خلائی ادارے ناسا کی تازہ تحقیق میں مریخ سے متعلق ایک اہم انکشاف سامنے آیا ہے، جس کے مطابق اس سیارے پر دریا بہنے کے واضح شواہد ملے ہیں۔ سائنسدانوں مریخ کی گہرائی میں ایک وسیع قدیم دریا کے نظام کو دریافت کرلیا، یہ دریافت ناسا