ایپنگ میں مظاہرے شدت اختیار کر گئے: لیبر پارٹی کی پالیسیوں پر عوام کا شدید غصہ، پولیس پر حملوں کی مذمت July 20, 2025
بھارت میں عید کا چاند نظر نہ آیا April 9, 2024 لکھنؤ(روشن پاکستان نیوز)بھارت میں عید الفطر کا چاند نظر نہیں آیا۔ بھارتی میڈیا کیمطابق بھارت میں عید الفطر جمعرات کو ہوگی۔ اسکے ساتھ ساتھ مرکزی چاند کمیٹی عیدگاہ لکھنوکا بھی کہنا ہے کہ عید الفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو منائی جائے گی۔