مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ August 18, 2024 کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی اور لاہور کی مارکیٹوں میں مرغی کے گوشت سمیت سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہو گیا۔ مرغی کے گوشت کی قیمتوں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، ہفتے بھر میں 150 روپے اضافے سے قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ کمشنر کراچی