پاکستان کا روشن مستقبل نوجوان نسل ہے، عوام کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ڈاکٹر نیلسن عظیم October 26, 2025
مرغی کا گوشت 591 روپے کلو ہو گیا December 28, 2024 لاہور(روشن پاکستان نیوز) مرغی کا گوشت مزید مہنگا ہو گیا، گوشت کی قیمت تین دن میں 43 روپے بڑھ گئی۔ سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت مزید 29 روپے مہنگا ہونے سے فی کلو قیمت 591 روپے ہو گئی، گزشتہ روز گوشت 562 روپے کلو تھا۔ زندہ برائلر مرغی کی