مرغی کا گوشت 29 روپے فی کلو مہنگا ہو گیا December 20, 2024 لاہور،پشاو ر (روشن پاکستان نیوز)ایک ہی دن میں مرغی کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، تین تین میں مرغی کا گوشت 65 روپے کلو مہنگا ہو گیا۔ آج مرغی کے گوشت کی قیمت میں 29 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد مرغی کا گو شت 468 روپے