پیر,  24 فروری 2025ء

مردان میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، زاہد نامی شہری نامزد

مردان میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، زاہد نامی شہری نامزد

مردان(روشن پاکستان نیوز) میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا، مقدمہ مردان پریس کلب اور ارکین کلب کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مردان میں پیکا ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں پہلا مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ زاہد نامی شہری کے خلاف