جمعرات,  14  اگست 2025ء

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین چار دن سے خراب، مریض خوار، عوامی حلقوں کا حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

مردان میڈیکل کمپلیکس میں ایم آر آئی مشین چار دن سے خراب، مریض خوار، عوامی حلقوں کا حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

مردان (روشن پاکستان نیوز) — مردان میڈیکل کمپلیکس میں گزشتہ چار دنوں سے ایم آر آئی مشین خراب ہونے کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جدید طبی سہولتوں سے محروم اس بڑے اسپتال میں روزانہ درجنوں مریض ایم آر آئی ٹیسٹ کے لیے رجوع کرتے ہیں، تاہم