منگل,  22 اپریل 2025ء

مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری

مراد علی شاہ اور ان کی جماعت 16 برس سے حکمران ہے اپنی کارکردگی بتائیں، عظمیٰ بخاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اور ان کی جماعت سولہ برس سے حکمران ہے، اپنی کارکردگی بتائیں۔ وزیراعلی سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مراد علی شاہ کو گنڈا پور سے مختلف نظر آنا چاہیے،انہیں سندھ سے زیادہ پنجاب کے کسانوں کی فکر ہے، پنجاب کے وارث موجود ہیں۔ مراد علی شاہ یہ بتائیں کہ کیا سندھ حکومت نے گندم کی امدادی