افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہو گا ، فیلڈ مارشل عاصم منیر December 21, 2025
مذمت کا وقت ختم، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے، اسد قیصر July 14, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ اب مذمت کا وقت ختم ہو گیا ہے، اب مزاحمت کریں گے، ملک میں جنگل کا قانون ہے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پتہ چلا ہے کہ ہمارے