پیر,  06 جنوری 2025ء

مذاکرات میں پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے نہ آسکے، تیسرے دور پر اتفاق

مذاکرات میں پی ٹی آئی کے تحریری مطالبات سامنے نہ آسکے، تیسرے دور پر اتفاق

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہوگیا، مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے اعلامیے میں کہا کہ عمران خان سمیت دیگر کی رہائی کا مطالبہ کیا گیا ہے، ان سے ملاقات کے بعد تیسرے دور کی تاریخ کا اعلان ہوگا