اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مدارس کے معاملے پر متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش ہونے کا امکان مدارس کے حوالے سے متفقہ بل آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ مدارس کا معاملہ خوش اسلوبی سے