اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان جمعیت علما اسلام اسلم غوری نے کہاکہ مدارس رجسٹریشن ایکٹ کا نوٹیفکیشن جاری ہونے پر اللہ کریم کے حضور سجدہ شکر کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ قوم، کارکنان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے اکابر کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ کریم نے سرخرو کیا۔ ترجمان