







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات ، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان اور سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ لاہور، سیالکوٹ،