اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 53 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا September 4, 2025
راولپنڈی میں پولیس کی کامیاب کارروائیاں، جرائم پیشہ افراد گرفتار، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ اجلاس September 3, 2025
آئندہ دنوں میں موسلادھار بارشیں ،محکمۂ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں February 27, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 29 فروری سے 2 مارچ تک مزید بادل برسنے کا امکان ہے، ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی، گرج چمک اور تیز بارش کا امکان ہے۔