جمعرات,  30 جنوری 2025ء

محکمہ صحت پنجاب کی بڑی نااہلی، اسٹاک میں موجود ادویات دوبارہ خریدنے کا انکشاف

محکمہ صحت پنجاب کی بڑی نااہلی، اسٹاک میں موجود ادویات دوبارہ خریدنے کا انکشاف

لاہور (روشن پاکستان نیوز) محکمہ صحت پنجاب کی بڑی نااہلی سامنے آگئی، اسپتالوں نے اسٹاک میں موجود ادویات کو دوبارہ خرید لیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود کو افسران کی جانب سے بریفنگ میں انکشاف ہوا کہ 7 کروڑ سے زائد کی ادویات لوکل پرچیز کے تحت خریدی گئیں اور