جمعه,  28 مارچ 2025ء

محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی سے زہریلہ کالادھواں چھوڑتی فیکٹری

محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی سے زہریلہ کالادھواں چھوڑتی فیکٹری

علی پور روڈ پر واقع لبریکنٹس کی فیکٹری جس کے فضلہ اور دھواں سے ماحولیاتی آلودگی بڑھ رہی ہے متعلقہ اتھارٹیز نوٹس لے حافظ آباد(شوکت علی وٹو)محکمہ تحفظ ماحول کی عدم دلچسپی سے علی پور روڈ پر واقع لبریکنٹس کی فیکٹری سے زہریلہ کالا دھواں علاقہ مکینوں کے لیے وبال