جمعه,  16 جنوری 2026ء

محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا ، جے یو آئی رہنما کا دعویٰ

محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا ، جے یو آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر نواز شریف کے کہنے پر بنایا گیا۔ نجی چینل کے مطابق سینیٹر کامران مرتضی نے دعویٰ کیا ہے کہ محمود اچکزئی کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری نواز شریف نے کرائی،