ن لیگ ہمیشہ عوام کو ریلیف دیتی ہے: نواز شریف کی بجلی نرخ میں کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد April 4, 2025
محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے October 3, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی کرکٹر محمد حارث شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ محمد حارث کی بارات کی تقریب پشاور میں ہوئی، ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب آج پشاور میں ہی ہوگی۔ ان کی بارات میں دوست اور رشتہ دارشریک ہوئے، کرکٹر کے بھائی محمد انس نے کہا