محض ایک رات کی اچھی نیند سے ہونے والے حیران کن فائدے کا انکشاف February 20, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نیند کو صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے اور اب اس کا ایک اور فائدہ سامنے آیا ہے۔ صرف ایک رات کی اچھی نیند سے تکلیف دہ یا بری یادوں سے نجات پانے میں مدد ملتی ہے۔ یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک