
علم و تبلیغ کا فریضہ صرف علمائے کرام ہی نہیں ہر ذی شعور فرد پر لازم ہے، علامہ سید علی رضا رضوی اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام تین روزہ “بقیتہ اللہ مرکزی کنونشن” کے دوران ایک عظیم الشان قومی عزاداری کانفرنس کا انعقاد کیا