پیر,  26 جنوری 2026ء

متحدہ عرب امارات کا ایران کیخلاف فضائی حدود کی اجازت نہ دینے کا اعلان

متحدہ عرب امارات کا ایران کیخلاف فضائی حدود کی اجازت نہ دینے کا اعلان

ابوظہبی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات (یو اے ای)نے واضح کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی کے لیے اپنی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یو اے ای کی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں