پیر,  19 جنوری 2026ء

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

متحدہ عرب امارات میں کتنے پاکستانی قید ہیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے

دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت خارجہ کے تحریری جواب کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اس وقت 3 ہزار 523 پاکستانی قید ہیں، جن میں سے 1050 پاکستانی شہری ابو ظہبی کی مختلف جیلوں اور بحالی مراکز میں