
دبئی(روشن پاکستان نیوز) متحدہ عرب امارات میں عیدالفطر 2025ء کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے اپنے سرکلر میں کہا ہے کہ عیدالفطر کے موقع پر متحدہ عرب امارات میں یکم سے 3 شوال 1446 ہجری تک تعطیلات ہوں