منگل,  01 جولائی 2025ء

ماہرین نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کر لی

ماہرین نے ذیابیطس کی نئی قسم دریافت کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین نے ذیابیطس کی ایک نئی قسم کو دریافت کر لیا۔ جسے ٹائپ فائیو ذیابیطس کا نام دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق  ماہرین نے کہا ہے کہ ذیابیطس کی ایک ایسی شکل بھی ہے جو کم اور متوسط آمدنی والے ممالک میں