هفته,  21 دسمبر 2024ء

ماہانہ سیلز میں شیائومی نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

ماہانہ سیلز میں شیائومی نے ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا

ہانگ کانگ(روشن پاکستان نیوز) چینی ٹیک کمپنی شیائومی نے اپنی مصنوعات کی فروخت میں دنیا کے معروف اسمارٹ فون برانڈ ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ کاؤنٹرپوائنٹ ریسرچ کے مطابق، ژیاؤمی نے اگست 2024 میں اسمارٹ فون کی عالمی فروخت میں ایپل کو پیچھے چھوڑ دیا۔ یہ پہلی بار ہے