







مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز): مانچسٹر کے معروف مقام مای نواب میں آج 11 فروری 2026 بروز بدھ ایک اہم کمیونٹی ایونٹ کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جس میں برطانوی رکنِ پارلیمنٹ لوسی پاول ایم پی بطور مہمانِ خصوصی شرکت کریں گی۔ اس تقریب کی میزبانی معروف کاروباری شخصیت اور