







مانچسٹر/برطانیہ(ندیم طاہر) پاکستان کے ممتاز اسلامی اسکالر ، خطیبِ قرآن پروفیسر ڈاکٹر حافظ سید حامد فاروق بخاری کا پرتپاک استقبال کیا گیا، جب وہ گذشتہ روز ہالینڈ سے مانچسٹر پہنچے۔ ان کے ہمراہ معروف سماجی شخصیت سید شیراز اکرم بھی موجود تھے۔ ان کی آمد پر کمیونٹی کے سرکردہ افراد