اسلام آباد: سید منظور احمد شاہ کی گرفتاری پر حریت کانفرنس کا اظہارِ تشویش، فوری رہائی کا مطالبہ April 10, 2026
مانچسٹر میں عید میلاد النبی ﷺ کا عظیم الشان جلوس، ہزاروں عاشقانِ رسول ﷺ کی شرکت September 1, 2025 مانچسٹر( ندیم طاہر) 31 اگست بروز اتوار مانچسٹر میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پرمسرت موقع پر ایک عظیم الشان جلوس نکالا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ شرکت کی۔ جلوس کا آغاز دارالعلوم مسجد لانگ سائٹ سے کیا گیا،