
مانچسٹر (نمائندہ خصوصی ندیم طاہر) — برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں تحریک انصاف برطانیہ کی جانب سے ایک شاندار اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے وکیل، نامور قانون دان اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے اعزاز میں فاران ملک کی طرف سے