
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر میں جرائم کی شرح میں حالیہ اضافے نے مقامی آبادی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں دونوں کو شدید تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ اگرچہ گریٹر مانچسٹر پولیس کے مطابق دسمبر 2024 تک کے ایک سال میں ریکارڈ شدہ جرائم میں 8 فیصد کمی دیکھی