جمعه,  23 اکتوبر 2026ء

مانچسٹر قونصل خانے کی خدمات میں بہتری، پاکستانی کمیونٹی کے لیے نئی سہولتیں متعارف

مانچسٹر قونصل خانے کی خدمات میں بہتری، پاکستانی کمیونٹی کے لیے نئی سہولتیں متعارف

مانچسٹر: (شہزاد انور ملک) برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو پاسپورٹ، نادرا شناختی کارڈ اور دیگر قونصلر خدمات کی فراہمی بہتر بنانے کے لیے پاکستانی قونصل خانہ مانچسٹر مختلف اقدامات کر رہا ہے۔ قونصل جنرل پاکستان امتیاز فیروز گوندل نے اپنے پہلے سال کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے بتایا