
مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز) مانچسٹر میں حال ہی میں تعینات ہونے والے پاکستان کے نئے قونصل جنرل، امتیاز فیروز گوندل نے اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہی پاکستانی صحافیوں سے پہلی ملاقات کی۔ یہ خصوصی نشست قونصل خانے میں منعقد ہوئی، جس میں اردو، انگریزی اور دیگر زبانوں میں کام کرنے والے