جمعه,  15  اگست 2025ء

مانچسٹر: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یومِ آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی

مانچسٹر: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یومِ آزادی اور عمران خان کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی

مانچسٹر (روشن پاکستان نیوز) – پاکستان تحریک انصاف مانچسٹر کے عہدیداران اور کارکنان نے 14 اگست کو یومِ آزادی پاکستان اور اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالی۔ یہ ریلی مانچسٹر کے معروف علاقے ولمسلو روڈ پر نکالی گئی، جس میں بچوں، خواتین، بزرگوں