جمعه,  01  اگست 2025ء

مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد، محمد فاہر اماز مجرم قرار

مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس اہلکاروں پر تشدد، محمد فاہر اماز مجرم قرار

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز):مانچسٹر ایئرپورٹ پر دو خواتین پولیس اہلکاروں پر “شدید تشدد” کرنے والے 20 سالہ محمد فاہر اماز کو عدالت نے مجرم قرار دے دیا۔ یہ واقعہ 23 جولائی 2024 کو ٹرمینل 2 پر پیش آیا جہاں پولیس کو ایک جھگڑے کی اطلاع پر بلایا گیا تھا۔ پولیس کے