نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
مالی میں سونے کی کان بیٹھنے سے 48 افراد ہلاک ، متعدد لاپتہ February 16, 2025 مالی (روشن پاکستان نیوز) افریقی ملک مالی میں سونے کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں 48 افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کان سے غیر قانونی طور پر سونا نکالا جا رہا تھا۔ مرنے والے کان کنوں میں زیادہ تر خواتین شامل ہیں، کان