پیر,  22 دسمبر 2025ء

ماسکو میں کار بم دھماکا ، روسی جنرل ہلاک

ماسکو میں کار بم دھماکا ، روسی جنرل ہلاک

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی دارالحکومت ماسکو میں ایک کار میں دھماکے کے نتیجے میں روسی جنرل ہلاک ہو گئے ۔ روسی میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے کے وقت روسی جنرل گاڑی میں موجود تھے کہ اچانک کار میں نصب بارودی مواد پھٹ گیا۔ روسی حکام کو شبہ ہے کہ یہ دھماکا