جمعرات,  19 دسمبر 2024ء

ماسکو: بم دھماکے میں روسی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسزکے چیف ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

ماسکو: بم دھماکے میں روسی نیوکلیئر پروٹیکشن فورسزکے چیف ہلاک، یوکرین نے ذمہ داری قبول کرلی

ماسکو (روشن پاکستان نیوز)روسی دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں روسی فوج کےنیوکلیئر، بایولوجیکل  اور کیمیکل پروٹیکشن فورسز کے چیف لیفٹیننٹ جنرل ایگور کری لوف ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ماسکو کی ایک عمارت کے باہر اسکوٹی میں نصب ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکا کیا