هفته,  25 جولائی 2026ء

مارگلہ اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بچ گئی

مارگلہ اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بچ گئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی میں ریلوے اسٹیشن پر گرین لائن کا انجن پٹری سے اتر گیا، مارگلہ اسلام آباد سے راولپنڈی آنے والی ٹرین حادثے سے بچ گئی۔ راولپنڈی پلیٹ فارم نمبر 2 کے سامنے ریلوے انجن کے دوپہیے پٹری سے اترے۔ گرین لائن کو راولپنڈی سے کراچی کےلیے 3 بجکر