مارک زکربرگ نے ٹک ٹاک کی کامیابی کو فیس بک کیلئے خطرہ قرار دے دیا April 21, 2025 کیلیفورنیا(روشن پاکستان نیوز) میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے کہا کہ ٹک ٹاک کی کامیابی ان کی کمپنی کے لیے خطرہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مارک زکربرگ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران کہا کہ ٹک ٹاک کی موجودگی 2018 سے میٹا کی توجہ