منگل,  01 اپریل 2025ء

مائنر، راجباہ سے مٹی بیچنے والا سب انجنئیر سب پر بھاری ثابت ہونے لگا

مائنر، راجباہ سے مٹی بیچنے والا سب انجنئیر سب پر بھاری ثابت ہونے لگا

راجباہوں سے مٹی چوری کروانے والے شاطر سب انجنئیر کی انجنئیرنگ کام آ گئی انکوائری کو کھڈے لائن لگانے کی کوشش حافظ آباد (شوکت علی وٹو) سرکاری وسائل کی لوٹ مار میں اسسٹنٹ کمشنر حافظ آباد اور محکمہ آبپاشی کے افسران کی مجرمانہ غفلت اور ملی بھگت بے نقاب ہوگئی