منگل,  29 اپریل 2025ء

لیڈز میں امام قاری عاصم کی کمیونٹی خدمات کے اعتراف میں پروقار تقریب، نمایاں شخصیات کی شرکت

لیڈز میں امام قاری عاصم کے اعزاز میں پروقار تقریب، کمیونٹی خدمات پر خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا

لیڈز (زاھدانور مرزا) — لیڈز کے تاریخی سوک ہال میں ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں معروف عالم دین اور بین الاقوامی قانون دان ڈاکٹر امام قاری عاصم کی کمیونٹی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اس تقریب کی میزبانی لیڈز کی