
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیڈرز اِن اسلام آباد بزنس سمٹ (ایل آئی آئی بی ایس) کے آٹھویں ایڈیشن ختم ہوگیا۔ دو روزہ کانفرنس کے آخری روز خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ قانون کی حکمرانی اور سیاسی استحکام کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا۔