پیر,  25  اگست 2025ء

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی دوسری بیٹی کی شادی سادگی سے، دولہا قرآن حافظ اور پرائمری اسکول ٹیچر

لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف کی دوسری بیٹی کی شادی سادگی سے، دولہا قرآن حافظ اور پرائمری اسکول ٹیچر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے لیجنڈری اور سابق کرکٹر محمد یوسف نے ایک مرتبہ پھر اسلامی تعلیمات اور سادگی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی دوسری بیٹی کی شادی انتہائی سادہ انداز میں انجام دی۔ انہوں نے بیٹی کا رشتہ کسی ارب پتی خاندان کے چشم و چراغ