
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے ایک ہی گاؤں کے 13 نوجوان لیبیا کشتی حادثے میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ وزارت خارجہ نے خیبر پختونخوا سے 16 نوجوانوں کی ہلاکت کی تصدیق کردی جن میں سے 13 نوجوانوں کا تعلق ضلع کرم سے ہے۔ مزید پڑھیں: عمران