بدھ,  15 جنوری 2025ء

لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

لیاری میں کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لیاری آٹھ چوک کے قریب کریکر دھماکے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق لیاری آٹھ چوک النور ہوٹل والی گلی کے قریب کریکر دھماکے میں زخمی ہونیوالے شخص کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا، زخمی کی شناخت علی محمد کے نام سے ہوئی ہے۔