اتوار,  09  اگست 2026ء

لکی مروت؛ پولیس رائیڈراسکواڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

لکی مروت؛ پولیس رائیڈراسکواڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں سعید خیل قبرستان کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، دو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار