جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

لڑکیاں خودمختار ہوتی ہیں تو وہ مردوں کیلئے بھی بڑا حوصلہ بنتی ہیں، حمزہ علی عباسی

لڑکیاں خودمختار ہوتی ہیں تو وہ مردوں کیلئے بھی بڑا حوصلہ بنتی ہیں، حمزہ علی عباسی

اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ خاندان میں لڑکیاں خودمختار ہوتی ہیں تو وہ مردوں کےلیے بھی بڑا حوصلہ بنتی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار نےملک میں خواتین کے کام کی جگہوں پر ماحول کو سازگار بنانے کے حوالے سے خیالات