قومی ائیرلائن انتظامیہ کا ائیرکرافٹ انجینئرز پر نجکاری کیخلاف ہونیکا الزام، انجینئرز کا بھی ردعمل آگیا November 9, 2025
میاں بیوی کی آپسی لڑائی، دونوں نے نہر میں چھلانگ لگا دی،تفصیل خبر میں February 26, 2024 سانگھڑ (نیوز ڈیسک) سانگھڑ میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی۔ پولیس کے مطابق کار میں 5 سالہ لڑکی اور 7 سالہ لڑکا نہر کے کنارے سے ملے ہیں۔ بچوں نے اپنے والدین کے درمیان لڑائی کی تصدیق کی۔ نہر سے جوڑے کی تلاش