کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات February 1, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر کسی فرد کو کینسر سامنا ہو تو اس سے مکمل صحتیابی کا امکان تو ہوتا ہے مگر اس صورت میں اگر اس کی تشخیص جلد ہوجائے، جبکہ بیماری کا علاج بہت تکلیف دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ مگر اب تک طبی ماہرین یہ تعین نہیں کرسکے